ایشیا لبنان میں متعدد حملوں اور 47 شہری اموات کے بعد اسرائیل کا سیزفائر پر اتفاق: روئٹرز لبنان کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ رات سے جمعے کو اس وقت تک اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 47 افراد جان سے گئے۔
ایشیا امن معاہدے کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے، چار اموات لبنان کے جنوبی علاقوں میں منگل کو اسرائیلی ڈرون حملوں میں کم از کم چار افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔