ایشیا اسرائیل نے غزہ میں بچوں کو دانستہ نشانہ بنایا اور نسل کشی کی: اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے آزاد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے دوران ہزاروں فلسطینی بچوں کی اموات محض اتفاق نہیں بلکہ دانستہ کارروائیوں کا نتیجہ ہیں۔
ایشیا جاپان نے 50 سال میں پہلی بار ویزا فیس بڑھا دی نئی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 یا اس کے بعد جمع کرائی جانے والی درخواستوں پر ہوگا۔