سات سمندر پار، مراکش کے باسیوں کا ’گمانِ پاکستان‘۔ ایک منفرد سفرنامہ جو آپ کو افریقہ کے صحراؤں، قدیم آبپاشی کے نظام اور مراکشی ثقافت کے تضادات کی سیر کرائے گا۔
چاند سے جڑی رومانوی کہانیوں سے لے کر جدید خلائی مشنز تک، انسان کی جستجو کا سفر جاری ہے جہاں اپالو مشن کی تاریخی کامیابی سے لے کر آرٹیمس 2 کے حالیہ سفر تک چاند ہی مرکز نگاہ ہے۔