ڈپارٹمنٹ میں مشہور ہے کہ پروفیسر عجلت سے ملنا ہو تو ان کے دفتر مت جائیں۔ ڈپارٹمنٹ کی راہداری میں کھڑے ہو جائیں۔ تھوڑی دیر میں یہ خود وہاں سے گزریں گے۔
ماہرین کا ماننا یہ بھی ہے کہ جب معاشی، اخلاقی اور سماجی قدروں کا فقدان سرائیت کرتا ہے تو بھی لوگ سڑکوں پہ نکل آتے ہیں اور حکمرانوں سے جواب طلبی چاہتے ہیں۔