متاثرہ لڑکی کے والد نے 21 جون کو تھانہ بڈھ بیر میں درج کروائی گئی ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ مقدمہ درج کروانے میں تاخیر مقامی جرگے کی کوششوں کے باعث ہوئی، جو فریقین کے درمیان صلح کروانا چاہتا تھا۔
عالمی بینک کے جائزے کے مطابق وہ کاروبار جو خواتین چلاتی ہیں ان میں مردوں کے مقابلے میں سیل، سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بڑھے۔