سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق آٹھ اکتوبر کو کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملوں میں ایک پائلٹ سمیت تین سعودی شہری جان سے گئے جبکہ سعودی ایئرلائنز کا ایک طیارہ بھی متاثر ہوا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ ’پاکستان کی افواج پہلے ہی وہاں موجود ہیں۔ یہ بات میں آپ کے ساتھ شیئر کر سکتا ہوں۔‘