دنیا تنقید کے بعد ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کے لیے ترکی پہنچ گئے دو روزہ نیٹو اجلاس ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکہ کی توجہ یورپ کے دفاع سے ہٹ کر ایشیا کی جانب بڑھ رہی ہے۔
دنیا امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر مثبت پیش رفت ہوئی: پاکستان پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ قطری اور پاکستانی ثالثوں نے امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔