امریکی صدر نے نے کانگریس کو بتایا کہ یہ التوا قومی مفاد میں ہے جبکہ ڈیموکریٹ ارکان نے اس صدارتی اقدام کی مذمت کی ہے۔
آئی ایم ایف کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق بھاری قرضوں تلے دبے اور تیل درآمد کرنے والے ممالک توانائی کے بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔