مصری رکن پارلیمنٹ مصطفیٰ بکری کے مطابق قومی دفاعی کونسل نے فوجی دستوں کی تعیناتی اور ان کے دفاعی مشن کی منظوری دی ہے تاہم ایوان صدر نے فوج بھیجنے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں مخماس میں مسجد کے قالین جل گئے اور دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے لکھے گئے۔