برلن میں صدر آصف زرداری نے جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائر سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مسلسل مکالمے اور تعمیری مذاکرات پر یقین رکھتا ہے۔
مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے ساتھ روابط سے علاقائی سکیورٹی سے متعلق خدشات دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔