پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کر رہے ہیں۔
‘ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر کہا، ’ہم تمام ممالک سے کہتے ہیں کہ امریکہ کی جانب سے شروع کی گئی معاشی جنگ میں شامل نہ ہوں۔