ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابق امریکی حملوں میں جنوب مغربی ایران میں زیر تعمیر ایک مجوزہ جوہری بجلی گھر کی تعمیراتی سائٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ’صدر ایران کو اس وقت جوابدہ ٹھہرائیں گے جب وہ امریکہ سے کیے گئے اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹے گا۔‘