شام کے وزیر خارجہ أسعد الشيباني نے منامہ ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’مکہ اتحاد میں شام کی شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے اس وقت بات چیت جاری ہے۔‘
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عثمان جدون کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے کی صورت حال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔