دنیا پاکستان کا افغانستان سے مذاکرات میں امریکی پیشکش کا خیرمقدم، سکیورٹی خدشات دور کرنے پر زور دفتر خارجہ کے مطابق ’پاکستان تعمیری روابط کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے نتیجے میں جائز سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے عملی اور ٹھوس پیش رفت ہو۔‘
دنیا سپین میں تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم سے 64 اموات، 100 سے زائد زخمی یہ حادثہ رواں صدی کے دوران یورپ میں ٹرینوں کے مہلک ترین حادثات میں سے ایک ہے۔