دنیا آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے بعض اہداف پر دفاعی حملے کیے: امریکی حکام وال سٹریٹ جرنل کے مطابق یہ حملے نسبتاً چھوٹے پیمانے پر کیے گئے اور انہیں جان بوجھ کر خفیہ رکھا گیا۔
دنیا سعودی وزیر دفاع کا نیٹو سربراہ سے علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے الگ الگ ٹیلی فون کالز میں نیٹو سربراہ، کینیڈا، جرمنی اور سپین کے ہم منصبوں علاقائی صورت حال پر بات کی۔