اسرائیل حماس معاہدہ جارحیت کے خاتمے کی جانب پہلا قدم ہونا چاہیے: عرب وزرائے خارجہ

سعودی عرب، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں بالآخر دو ریاستی حل کے لیے مذاکرات کی بحالی ہونی چاہیے۔

  • اسرائیل کی حکومت نے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی اور محصور علاقے میں قید 50 قیدیوں کی رہائی کے لیے قطر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
  • حماس نے عارضی جنگ بندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 150 فلسطینی خواتین اور بچوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔
  • وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کا کہنا ہے کہ ’معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ جنگ بند ہو جائے گی، اسرائیلی فوج لڑائی میں وقفے کے بعد دباؤ ڈالنے کے لیے پرعزم ہے۔‘
  • سات اکتوبر 2023 سے غزہ میں 14 ہزار ایک سو سے زیادہ فلسطینی جان سے جا چکے ہیں۔
  • اسرائیل میں حماس کے حملے سے ہلاک ہونے والوں کی سرکاری طور پر تعداد تقریباً 1200 بتائی گئی ہے۔
whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا