غزہ میں ’بچوں کا ہولوکاسٹ‘ بند ہونا چاہیے: وزیراعظم

پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ’اسرائیلی افواج غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں کرتے ہوئے بچوں کا ہولوکاسٹ کر رہی ہیں جسے بند ہونا چاہیے۔‘

13 اکتوبر 2023 کو جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد شہری دفاع کے کارکن ایک عمارت کے ملبے میں متاثرین کو تلاش کر رہے ہیں جبکہ فلسطینی بچے یہ سب دیکھ رہے ہیں (اے ایف پی)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا