اسرائیلی بمباری میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار: غزہ حکام

غزہ حکام کے مطابق مرنے والوں میں 5500 بچے اور 3500 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 30 ہزار کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکولوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت درجنوں افراد جان سے جا چکے ہیں۔ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں الفخورہ سکول اور تل الزعتر میں دوسرا سکول شامل ہے۔
  • عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ انہیں الشفا ہسپتال چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے۔
  • وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں سے متعلق کوئی ڈیل ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔
  • واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ امریکی ثالثی میں معاہدہ ہوگیا ہے۔
  • سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 12 ہزار سے افراد جان سے جا چکے ہیں۔
  • اسرائیل میں حماس کے حملوں میں سرکاری طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً 1200 ہے۔
whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا