جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے سکول پر اسرائیلی حملے میں درجنوں فلسطینیوں کی موت

غزہ میں وزارت صحت کے ایک اہلکار کے مطابق ہفتے کو اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔

شمالی غزہ میں 14 نومبر 2023 کو جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے بعد فلسطینی شہری منہدم مکانات اور عمارتوں کو دیکھ رہے ہیں (روئٹرز/ انس الشریف)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا