تاجروں، وکلا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمائندگی کرنے والی مختلف تنظیموں نے ہڑتال کی وسیع پیمانے پر حمایت کی۔
غزہ پر اسرائیلی حملہ
ملک کے بڑے شہروں جن میں کراچی، لاہور اور دارالحکومت اسلام آباد شامل ہیں، میں کم از کم 11 ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن میں مظاہرین نے کے ایف سی مراکز پر ڈنڈوں کے ساتھ حملے کیا اور توڑ پھوڑ کی۔