زاویہ احمد نجار فلسطین کو تسلیم کرنے پر شرطیں میرے لوگوں کی توہین ہے یہ سٹارمر کی اپنی سیاسی چال ہے تاکہ وہ دنیا کو دکھائیں کہ وہ کتنے اصول پسند ہیں لیکن ساتھ وہ امریکہ کی پالیسی، اسلحہ معاہدوں اور اندرون ملک اسرائیل نواز لابی سے بھی ہم آہنگ رہنا چاہتے ہیں۔
ایشیا اسرائیل کا غزہ امداد لے جانے والی کشتی ’حنظله‘ پر دھاوا فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق ’حنظله‘ نامی کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی فوج نے غیر قانونی طور پر روکا اور اس پر چڑھائی کی۔