اسرائیلی فضائی حملوں میں 40 سے زائد فلسطینی جان سے گئے، جن میں وہ بچے بھی شامل ہیں جو پانی کے تقسیم کے ایک مرکز پر موجود تھے۔
حماس
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں بٹالین کے پانچ فوجیوں اور ایک پلاٹون کمانڈر کے نام درج ہیں جو ’جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران مارے گئے۔‘