حماس

دنیا

’جب ہم لوگوں پر حملہ کرتے ہیں تو ہمیں محتاط رہنا چاہیے‘: صدر ٹرمپ کا اسرائیل کو مشورہ

قطر پر فلسطینی گروپ حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کے چند دن بعد، اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو کسی بھی دوسرے ملک پر حملے کی صورت میں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔