حماس

اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں کی موت

اس حملے کے فوراً بعد اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ ’اگر دشمن یہ سوچتا ہے کہ مذاکرات کے عروج پر اور تحریک کے جواب بھیجنے سے پہلے میرے بیٹوں کو نشانہ بنانا حماس کو اپنا موقف تبدیل کرنے پر مجبور کرے گا تو وہ مغالطے میں ہیں۔‘