پاکستان حکومت حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے فوج نہ بھیجے: پاکستانی علما مجلس اتحاد امت پاکستان کے اعلامیے میں کہا کہ پاکستان کی حکومت حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے اپنی افواج کو بھیجنے کے سلسلے میں کسی دباؤ میں نہ آئے۔
دنیا غزہ: ترک ماہرین اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں تلاش کرنے میں مدد کریں گے ترکی کی قدرتی آفات سے نمٹنے والی ایجنسی کے 81 اہلکاروں پر مشتمل ٹیم پہلے ہی غزہ پہنچ گئی ہے۔