آسٹریلیا کی وفاقی اور ریاستی حکومتوں نے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے بعد پہلے سے موجود سخت اسلحہ قوانین کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
دنیا
پینٹاگون رپورٹ کے مطابق چین نے ایسی صلاحیت حاصل کرلی ہے جو کسی بھی ممکنہ تنازعے کے آغاز ہی میں امریکہ کے اہم عسکری اثاثوں کو ناکارہ بنا سکتی ہے۔