امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مذاکرات میں آبنائے ہرمز اور ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنے پر بات ہو گی۔
حماس کے سینیئر عہدیداروں نے جمعے کو اے ایف پی کو بتایا کہ معاہدے میں گروپ کے ہتھیاروں اور غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کے مرحلہ وار انخلا سے متعلق شقیں شامل ہیں۔