دنیا مکہ اور مدینہ ریجن کی جانب داغے گئے 4 ڈرون تباہ: عرب اتحاد سعودی دفاعی فضائی نظام نے اتوار کو مکہ اور مدینہ ریجنز کی جانب داغے گئے دو، دو ڈرون مار گرائے۔
دنیا ترکی، قطر کا دفاعی معاہدہ: خطے میں جنگ روکنے کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے جمعے کو استنبول میں ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔