امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ’صدر ٹرمپ کے وعدے‘ کے مطابق شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کی حالیہ دھمکی پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایسی ’ناکام پالیسیاں‘ ایرانی عوام میں مزید مخالفت پیدا کریں گی اور امریکہ کو مزید ناکامیوں کا سامنا ہوگا۔