2018 سے 2022 کا عرصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ جب یہ جغرافیائی سیاسی آمدنی کم ہو جائے تو کیا ہوتا ہے۔
ایک بڑا سوال یہ ہے کہ کیا صوبے اپنے اختیارات محدود کرنے پر رضامند ہوجائیں گے؟ یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی اٹھارویں ترمیم میں تبدیلیوں پر رضامند ہو جائیں گے؟ سیاسی رسہ کشی تو ہوگی۔