سائنس ایک لفظ جو آپ کے چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں سوچنے کا انداز بدل سکتا ہے ہر کوئی جب چیٹ بوٹس کے ساتھ کام کرتا ہے تو ایک غلطی کرتا ہے جو ان کی پیش کردہ حدود اور امکانات کو متاثر کر رہی ہے۔
سائنس یوٹیوب ویڈیوز سے ہونٹوں کی حرکت سیکھنے والا روبوٹ روبوٹ نے آئینے کے سامنے انسانی لبوں کی جنبش کی نقل اتارنے کی مشق میں اپنے چہرے کی 26 موٹرز کو استعمال کرنے کی صلاحیت حاصل کی۔