سیاست حکومت سے مذاکرات میں ’ڈیڈلاک‘: پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کو کسی صورت اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔
سیاست حکومت نے رابطہ کیا تو بات چیت کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر بیرسٹر گوہر کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے تمام تحفظات مشیران کے سامنے رکھے ہیں اور پارٹی اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔