صحت کیلی فورنیا: ذہنی صحت کے لیے اے آئی کے استعمال کو محدود کرنے کی کوشش کیلی فورنیا کے قانون ساز اس کوشش میں ہیں کہ مصنوعی ذہانت کو مکمل طور پر بطور تھراپسٹ استعمال کرنے سے روکا جائے۔
صحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان تقریباً 62 کروڑ ڈالر کے معاہدے ان معاہدوں میں ویکسین سازی، ایکٹو فارماسیوٹیکل خام مال (اے پی آئیز)، طبی آلات، کلینیکل ٹرائلز، ویکسین اور دواسازی کے دیگر شعبے شامل ہیں۔