عالمی صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گیبریاسس نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا کہ اس وقت یورپ میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سینکڑوں جان گنوا چکے ہیں، سکول بند ہیں، اور بجلی کا نظام جواب دے رہا ہے۔
گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کروڈ آئل ساحل تک کیسے پہنچا، تاہم مختلف امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔