وزیراعظم کے 160 ارب روپے کے اعلان کے بعد خیبر پختونخوا کے وفاق کے ذمے پہلے سے مبینہ واجبات کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث آ گیا۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کو مسلسل نشانہ بنایا جاتا رہا تو حالات بہتر ہونے کے باوجود معمول پر آنے میں زیادہ وقت لگے گا۔