معیشت

ٹرانسپورٹرز تنظیمیں گاڑیوں کی ہڑتال پر منقسم، ’ٹرانسپورٹ اتحاد‘ کا لاتعلقی کا اعلان

حکومت سے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہونے کے بعد ’آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس‘ نامی تنظیم نے ہفتے سے ہڑتال شروع کی ہے جب کہ ’آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتحاد‘ نے اس ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔