معیشت گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا چھٹا روز، اب تک کتنا نقصان ہوا؟ حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان دو مرتبہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد جمعرات کو ہونے والا مذاکراتی دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا ہے۔
معیشت آخر ہم کس گھن چکر میں پھنس گئے ہیں؟ تیل کی قیمتوں میں روزانہ کا تعین ہماری مستقل ذہنی آزمائش بنتی جا رہی ہے۔