سائرہ پیٹر کو برطانیہ کے ونڈسر کیسل میں منعقدہ انٹرنیشنل وومن لیڈرشپ سمٹ کے دوران ’شی لیڈز یو کے: گلوبل وومن آف ڈسٹنکشن‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اب پہلے والا سادہ سبز دائرہ جس میں تین سیاہ لہریں ہوتی تھیں، اس کی جگہ ایک تھری ڈی، چمکدار سبز ڈسکو بال جیسا لوگو آ گیا ہے، البتہ اس میں وہ خم دار لکیریں اب بھی موجود ہیں۔