اگر ماحولیاتی تباہی کے کچھ پہلو جنگی جرائم یا انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں تو ایسے رہنماؤں پر مقدمات چلائے جانے چاہییں جو اس کے مرتکب ہوئے ہیں۔
نقطۂ نظر
ایک طرف ایران کے سفیر سعودی عرب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں، تو دوسری طرف سویلین اہداف پر حملے جاری ہیں۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای 2023 کے بیجنگ معاہدے کو بچا پائیں گے، یا تہران میں طاقت کا اصل مرکز فوج ہی رہے گی؟