قتل کے بعد قانون کا کام اپنے شہری کے مجرم کو تلاش کر کے سزا سنانا ہے یا صرف یہ دیکھنا کہ بدنصیب، کمزور اور لاچار بیٹی نے باپ کے قتل میں جنہیں نامزد کیا ہے، وہ مجرم ہیں یا نہیں؟
نقطۂ نظر
صدر کی اتنی سوجھ بوجھ ہونی چاہیے کہ وہ جان سکیں کہ کب نقصان سے بچنا ہے اور کب ہار ماننی ہے، انہیں چاہیے کہ جب تک موقع ہے وہ امریکہ کو دوبارہ عظیم بنانے کی طرف لوٹ جائیں۔