مغربی ایشیا کی جنگ پاکستان کے لیے اچانک کسی ایک بڑی آفت کی صورت میں نہیں بلکہ یہ آہستہ آہستہ کسے جانے والے شکنجے کی طرح آئی۔
مصنوعی ذہانت اور ہائبرڈ حکمتِ عملیوں نے جنگ کو نئی شکل دے دی ہے، اب لڑائیاں صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ معیشت، سائبر سپیس اور ذہنوں میں بھی لڑی جا رہی ہیں۔