پاکستان

کشمیر: امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر پونچھ اور پلندری میں انتخابات مؤخر

10 اگست کو پونچھ ڈویژن میں پولنگ ہونا تھی، جو اس مرحلہ وار انتخابی عمل کا آخری مرحلہ تھا۔ تاہم اب امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ضلع پونچھ اور ضلع سدھنوتی کی تحصیل پلندری میں یہ انتخابات موخر کر دیے گئے۔