پاکستان

قائم علی شاہ کی بیٹی کی تعیناتی سے سینیارٹی متاثر ہونے کا خدشہ

ڈاکٹر نگہت شاہ کی ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل مزید تین برس کے لیے تعیناتی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی بعض ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی سینیارٹی اور مستقبل میں پروفیسر کے عہدے پر ترقی کے امکانات متاثر ہونے کا خدشہ سامنے آیا ہے۔