پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ صوبے کو 800 ارب روپے کے وسائل فراہم کیے گئے، لیکن دہشت گردی دوبارہ سر اٹھاتی گئی۔
شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا۔