پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر چھاپے کے دوران سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی عمران الدین، ایس ایچ او افضل اعوان، سی ٹی ڈی اہلکار کاظم خان اور بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار جان سے گئے۔
میر حسین کو امید ہے کہ جو سوال پولیس کی ابتدائی تفتیش میں حل نہیں ہوئے، جے آئی ٹی ان کا جواب تلاش کر سکتی ہے۔