محسن نقوی کا اسلام آباد میں مین ہٹن کی طرز پر نیا شہر بسانے کا اعلان

وزیر داخلہ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کے عقب میں ایک ہزار ایکڑ رقبے پر جدید کاروباری اور رہائشی شہر بسایا جائے گا، جبکہ دسمبر میں سرکاری اراضی کی نیلامی اور سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعات متعارف کرانے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔