پاکستان ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کو جلد فائیو سٹار ہوٹل میں بدلیں گے: محسن نقوی یہ منصوبہ تقریباً دو دہائیاں قبل ایک نجی گروپ کو دیا گیا تھا۔ اس جگہ پر اصل معاہدے کے تحت فائیو سٹار ہوٹل تعمیر ہونا تھا۔
پاکستان خبر کے لیے خطرہ مول لینے والے صحافیوں کی حفاظت کون کرے گا؟ سکیورٹی آپریشن، مظاہرے یا حساس واقعے کی کوریج سمیت فیلڈ میں کام کرنے والوں کو اپنی حفاظت کا مسئلہ درپیش ہے۔