صدر میں لگایا گیا بازار ہندو برادری کو خریداری کے ساتھ مذہبی خوشیاں کھلے ماحول میں منانے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔
این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں تقریباً 100 خواتین اور 42 کم عمر بچے شامل ہیں، کارروائی کے دوران 339 لیپ ٹاپ سمیت 495 ڈیجیٹل آلات قبضے میں لیے گئے۔