پاکستان بلوچستان میں لیتھیم پر کیا تنازع ہے؟ محکمہ مائنز اینڈ منرلز کے مطابق بلوچستان میں لیتھیم کے ذخائر ہامونِ ماشکیل، چاغی، واشک اور نوشکی کے علاقوں میں دریافت ہوئے ہیں۔
پاکستان پی ٹی اے نے اونک کو اپنی سرگرمیاں روکنے کا کیوں حکم دیا؟ اتھارٹی نے اونک کے نظام میں ڈیٹا تحفظ اور معیارِ سروس سے متعلق تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔