پاکستان بلوچستان: کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ، بل تیار اعلیٰ آسامیوں پر تقرر مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ہو گا جب کہ دیگر آسامیوں پر کمیٹی کے ذریعے بھرتیاں کی جائیں گی۔
پاکستان پاکستان، قطر میں سکیورٹی اور انسداد سمگلنگ کے معاہدے پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان اور قطر کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔